عرفان سعید
محفلین
دہی بڑے
یہ والا زیادہ لذیذ لگ رہا ہےایک اور
مجھے تو سب ہی لذیز لگ رہے ہیں۔یہ والا زیادہ لذیذ لگ رہا ہے
سارے ایک ہی بَیچ کی پیداوار ہیں۔یہ والا زیادہ لذیذ لگ رہا ہے
لیکن کچھ کی مٹی (گلاس) زیادہ زرخیز ہےسارے ایک ہی بَیچ کی پیداوار ہیں۔
واہ واہ دہی بڑے تو کمال ہونگے ہی ڈریسنگ بہت ہی اعلیٰ۔ آج غصے میں ناشتہ بھی نہیں کیا۔تو آپ کے دہی بڑوں نے موڈ ایک دم بہترین کر دیا جیتے رہیے بہت ساری دعائیں !!!!!!!!!!دہی بڑے
بہت شکریہ!واہ واہ دہی بڑے تو کمال ہونگے ہی ڈریسنگ بہت ہی اعلیٰ۔ آج غصے میں ناشتہ بھی نہیں کیا۔تو آپ کے دہی بڑوں نے موڈ ایک دم بہترین کر دیا جیتے رہیے بہت ساری دعائیں !!!!!!!!!!
بہت شکریہ بالکل مشورے پر فوری عمل درآمد ہوگیا Better half جب جب Bitter half بنے تو صبح صبح ایسا ہر گھر میں ہوتا ہے۔۔۔۔۔بہت شکریہ!
پہلے تو میں یہ سمجھا کہ کہیں ان دہی بڑوں نے آپ کو غصہ دلا دیا
لیکن یہ بڑے تو دہی کے علاوہ آپ کا غصہ بھی پی گئے۔
میرا مشورہ ہے کہ تصویر محفوظ کر لیں، جب کبھی بھوک ہڑتال کا سین بننے لگے، یہ تصویر دیکھ لی۔ازراہِ تفنن
ایسا تو ہر گھر میں دونوں جانب سے ہو ہی جاتا ہےBetter half جب جب Bitter half بنے تو صبح صبح ایسا ہر گھر میں ہوتا ہے۔۔۔۔۔
واہ۔ رمضان کی تیاری شروع۔دہی بڑے
شیر خورمہ
شیر خورمے کی فوٹو گرافی کی غرض سے
پھر اس کے بعد پیالوں میں شِیرنی نہ رہیایک اور
رمضان بھی آیا ہی چاہتا ہے۔تصویر لیکن 2018 کی ہے اور کچھ مہمانوں کی آمد پر دہی بڑے بنائے گئے۔واہ۔ رمضان کی تیاری شروع۔
اس "شیرنی" کا آپ کو بھی معلوم ہےپھر اس کے بعد پیالوں میں شیرنی نہ رہی