سید عمران
محفلین
اور انہیں کتنا برا لگے گا جن سے یہ شادی نہیں کریں گے!!!ایسی بات مذاق میں بھی نہیں کرتے بھائی۔ بھابی کو کتنا برا لگے گا اگر انھیں معلوم ہو تو۔
اور انہیں کتنا برا لگے گا جن سے یہ شادی نہیں کریں گے!!!ایسی بات مذاق میں بھی نہیں کرتے بھائی۔ بھابی کو کتنا برا لگے گا اگر انھیں معلوم ہو تو۔
سب اوپری اوپری باتیں ہیں!!!میں تو آپ کو قانع ہونے کا ثبوت اوپر دے چکا ہوں![]()
اپنے پاؤں پہ کلہاڑی مارنا اور کسے کہتے ہیں؟؟؟ویسے میں خود بھی کئی مرتبہ محفل کی کارروائی اس کے ساتھ شئیر کرتا رہتا ہوں
آہایک تو ہمیں بھی ناں۔۔۔
یہ خالی پیلی کی بھرم بازیاں بالکل پسند نہیں!!!
الٹے ہاتھ پہ بیٹھے فرشتے کو آج کتنا کام کرنا پڑا ناں!!!میں سچی کہہ رہا ہوں مجھے کبھی دوسری شادی کی خواہش نہیں رہی
ہائے ہائے یہ ظلم!!!آہ
آپ کو کیا علم ہمارے ساتھ کی کیا کیا ظلم کیا گیا ابھی تک Hot Water Bottle میری کمر پر رکھی ہوئی ہے
جیسے ہماری باقی چاہتیں تو محفلین بہت پوری کرتے ہیں ناں!!!یہ کسی محفلین کے بس کی بات نہیں ۔ (کیونکہ کوئی چاہتا ہی نہیں ہے)
جانے کیوں ہمیں یہ خراب زمانہ اچھا لگنے لگا ہے!!!اف ایسا کچھ نہیں ہے ۔ یہ تو ہر خاتون ہی کو کرنا چاہئے۔ بغیر کسی وجہ کے بھی ۔ زمانہ خراب ہے بھئی ۔![]()
یعنی در پردہ آپ نے اپنی بہن کو پرانا کہہ دیا!!!کوئی پرانی فلم کا سین ہو جیسے![]()
جی اچھا بڑی آپا!!!جیتی رہئیے خوش رہئیے![]()
یہ دنیا بھر کی سب خواتین کے لیے کہا ہے ناں؟؟؟اففف اللہ، اب ایسا تو نہیں ۔ بس اپنی آنکھیں کھلی رکھیں ۔![]()
یعنی در پردہ آپ نے اپنی بہن کو پرانا کہہ دیا!!!
![]()
ہم آج کل شفٹ ہونے کے لیے دوسرا گھر ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔کیا آپ یقین کریں گی کہ ہمارے ہمسائے کے ایک خاندان کی ایک عورت نے خود اپنے شوہر کے لیے ایک خاتون ڈھونڈ کر شادی کرائی
آپ بھی خالی پیلی ان سے ڈرتے ہیں۔۔۔سیدھی سیدھی بات نہیں کر سکتا نا، ورنہ مکالمے میں جنگ چھڑ جاتی ہے
ہماری باری یہ احمق کہاں غائب ہوگئے؟؟؟احمقوں کی کمی نہیں غالب
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں
دلچسپ کہانی۔۔۔نہیں، ان کا واقعتاً مسئلہ تھا اور سننے والوں نے اس خاتون کی تعریف کی
ایک تو ٹھیک ٹھاک پیسے والے ہیں اور ان کی کوئی اولاد نہ ہوئی اب دونوں ادھیڑ عمری کو پہنچ گئے تو خاتون نے ایک بیوہ تلاش کی، جس کی پہلے سے اولاد تھی لیکن اس بیوہ سے شادی کے بعد بھی انہیں اولاد نہ ہوئی۔ آخر اس مرد نے اپنی نئی بیوی کو کہا تم ہم بڈھوں کے ساتھ کیوں خوار ہوتی ہو تم جاؤ اپنے پوتے پوتیوں کا سکھ تو دیکھ لو
اب تو سیما آپا صابرہ بہن اور گل بہن بھی ہمارے محلے میں آ رہی ہیں ہمارے محلے کی خواتین کو سیدھا کرنےہم آج کل شفٹ ہونے کے لیے دوسرا گھر ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔
ویسے آپ کا ہم سایہ کون سے محلہ میں ہے؟؟؟
گود لینے سے پہلے دیکھ لیں کہ لڑکا یا لڑکی جب جوان ہوں گے تو منہ بولے والدین میں سے کسی کے لیے نامحرم کا مسئلہ نہ بنیں، ولدیت بھی ہمیشہ اس کے اصلی والدین کی بیان کی جائے اور وراثت کا اصول بھی معلوم کرلیا جائے!!!تو لوگوں کو خوش کرنے کا بھلا کیا فائدہ ہوا ۔ خوامخواہ کہ ایک ایکٹیویٹی ہوئی مسئلہ تو حل نہ ہوا ۔ اور پھر بیچاری کو بے آسرا چھوڑ دیا ۔ بے مروتی کی حد ہے ۔ ۔ دولت کے کئی نیک مصارف بھی ہو سکتے ہیں ۔ کسی کو گود بھی لیا جا سکتا ہے ۔
پہلے انہیں روکیں!!!اب تو سیما آپا صابرہ بہن اور گل بہن بھی ہمارے محلے میں آ رہی ہیں ہمارے محلے کی خواتین کو سیدھا کرنے
کیا اب بھی آنا چاہیں گے؟