گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بالکل۔تو لوگوں کو خوش کرنے کا بھلا کیا فائدہ ہوا ۔ خوامخواہ کہ ایک ایکٹیویٹی ہوئی مسئلہ تو حل نہ ہوا ۔ اور پھر بیچاری کو بے آسرا چھوڑ دیا ۔ بے مروتی کی حد ہے ۔ ۔ دولت کے کئی نیک مصارف بھی ہو سکتے ہیں ۔ کسی کو گود بھی لیا جا سکتا ہے ۔
انھوں نے تو کسی بیوہ کو سہارا دیا بھی تو پسِ منظر اپنی اولاد کی خواہش کارفرما تھی۔ ٹھیک ہے ایسا کر لیا۔
اس کے بعد جو ہوا وہ غلط ہے۔