محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
جی جی، آج آپ لوگوں کا فوکس ایک غریب، مسکین، بے ضرر بھائی جو ہے
اور جو پھر سے ایک لمبے عرصے کے لئے "غائب " ہو گئے محفل کو بے رونق کر کے تو؟
سید عمران محترم اس مراسلہ کو ہر گز دعوت نامہ مت سمجھئیے گا۔ یہ تو ہم نے صابرہ بہن کی بات کا جواب دیا ہے۔ آپ سارا فوکس کل کی کسوٹی پہ دیجئیے۔ ہارنے کی صورت میں پھر سے کھیلنا پڑے گا ۔![]()