بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

زیک

مسافر
جی ہاں کچھ کیلیگرافی اور سکیچنگ وغیرہ میں دلچسپی رکھتی ہے ۔
کل فیملی میں کسی دعوت میں گئی تھی ۔ وہاں یہ سفید پس منظر والا گفٹ کر آئی ۔ قد افلح من تزکیٰ
پینٹ برش سے ہی کرتی ہے یا کیلیگرافی کے پین بھی زیر استعمال ہیں؟

میری بیٹی کو بھی کچھ سال کیلیگرافی کا کافی شوق رہا (لیکن فقط انگریزی میں)۔ کافی سپلائز خریدتی رہتی تھی۔
 
Top