سید عاطف علی
لائبریرین
ایک گزشتہ سال کا فن پارہ ۔ یہ
ہماری چھوٹی والی بیٹی کا ہے ۔
ہماری چھوٹی والی بیٹی کا ہے ۔
دو مرتبہ زبردست ہماری بھتیجی کے لیے، ایک تو خوبصورت ڈرائنگ کے لیے اور ایک علامہ صاحب کے کلام سے شغف رکھنے پرایک گزشتہ سال کا فن پارہ ۔ یہ
ہماری چھوٹی والی بیٹی کا ہے ۔
ماشاءاللہ، ماشاءاللہچھوٹی بٹیا کا ایک فن پارہ ۔
زبردست۔ کیلیگرافی کا شوق ہے؟چھوٹی بٹیا کا ایک فن پارہ ۔
جی ہاں کچھ کیلیگرافی اور سکیچنگ وغیرہ میں دلچسپی رکھتی ہے ۔زبردست۔ کیلیگرافی کا شوق ہے؟
پینٹ برش سے ہی کرتی ہے یا کیلیگرافی کے پین بھی زیر استعمال ہیں؟جی ہاں کچھ کیلیگرافی اور سکیچنگ وغیرہ میں دلچسپی رکھتی ہے ۔
کل فیملی میں کسی دعوت میں گئی تھی ۔ وہاں یہ سفید پس منظر والا گفٹ کر آئی ۔ قد افلح من تزکیٰ
پین تو نہیں شاید چزل نب مارکر استعمال کیے ہوں پہلے ۔ اب تو برش ہی کر رہی ہے ۔ نویں کے امتحان ختم ہوئے ہیں ۔پینٹ برش سے ہی کرتی ہے یا کیلیگرافی کے پین بھی زیر استعمال ہیں؟
بہت اچھا ہے لیکن "ان" کی شد بہت اوپر لے گئیں جو کہ "م" کی شد بن گئیچھوٹی بٹیا کا ایک فن پارہ ۔
درمیان کا علاقہ اعراب کے لیے ممنوع کیا ہوا ہے شایدبہت اچھا ہے لیکن "ان" کی شد بہت اوپر لے گئیں جو کہ "م" کی شد بن گئی
لاجواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹاپک اور پینٹنگ دونون ہی کمال ہیں۔ایک گزشتہ سال کا فن پارہ ۔ یہ
ہماری چھوٹی والی بیٹی کا ہے ۔