مبارکباد شادی مبارک

محمداحمد

لائبریرین
کوئی جھنڈیاں شنڈیاں ہی لگا دے یہاں۔ :)
پہلے محفل میں ہماری کچھ بہنیں تھیں جو بہت سجا سنوار کر مبارکباد کی پوسٹس لکھا کرتی تھیں۔

لیکن آج کل شاید سب چھٹی پر ہیں۔ :)

مٹھائی خبر دینے والے کے ذمہ۔:)
بالکل!
خبر فیس بک سے ملی۔ :)
 
آخری تدوین:

اے خان

محفلین
ارے واہ اے خان بہت مبارک ہو بھائی۔۔ کوئی میسج ہی کر کے بتا دیتے۔
شکریہ جناب
دراصل کافی عرصے سے سمارٹ فون استعمال نہیں کررہا کبھی کبھار دل کرے تو کسی سے لے کر تھوڑی دیر نیٹ گردی کرلیتا ہوں دوستوں کے نمبرز بھی موبائل بدلتے بدلتے ختم ہوگئے گرچہ گوگل اکاؤنٹ میں سیو ہے
ابھی بھی بھائی کا فون استعمال کررہا ہوں.
موبائل فون کا استعمال بہت کم کرلیا ہے تا کہ فیملی کو وقت دے سکوں 😜
 
اے خان

محفلین
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔
بہت بہت مبارک ہو۔
انتہائی خوشی ہوئی۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ دونوں کو اک دوجے کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ نظر بد سے پناہ دے۔ شاد و آباد رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
آمین جاسمن آپا اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
بہت شکریہ
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
شکریہ جناب
دراصل کافی عرصے سے سمارٹ فون استعمال نہیں کررہا کبھی کبھار دل کرے تو کسی سے لے کر تھوڑی دیر نیٹ گردی کرلیتا ہوں دوستوں کے نمبرز بھی موبائل بدلتے بدلتے ختم ہوگئے گرچہ گوگل اکاؤنٹ میں سیو ہے
ابھی بھی بھائی کا فون استعمال کررہا ہوں.
موبائل فون کا استعمال بہت کم کرلیا ہے تا کہ فیملی کو وقت دے سکوں 😜
بہت اچھے جا رہے ہو۔۔۔ شاباش
 
مابدولت برادر جوانسال ( چونکہ اس اقدام جراتمندانہ کے بعد اب مابدولت موصوف کو برادر خرد سال کا مشفقانہ لقب دینے کی چنداں حاجت محسوس نہیں کرتے ) اے خان کو رشتۂ ازدواج کے بندھن سے منسلک ہونے پر دعاؤں اور نیک خواہشات سے لبریز مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ۔ :congrats: :):congrats::):congrats:
 
شمشاد

لائبریرین
شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث برکت ہو۔
 
Top