محمداحمد
لائبریرین
پہلے محفل میں ہماری کچھ بہنیں تھیں جو بہت سجا سنوار کر مبارکباد کی پوسٹس لکھا کرتی تھیں۔کوئی جھنڈیاں شنڈیاں ہی لگا دے یہاں۔![]()
لیکن آج کل شاید سب چھٹی پر ہیں۔
بالکل!مٹھائی خبر دینے والے کے ذمہ۔![]()
خبر فیس بک سے ملی۔
آخری تدوین: