تصویری شاعری

سیما علی

لائبریرین
سو جاؤ محسن کوئی سوکھا ہوا پتہ ہو گا
میرے آنگن میں کہاں ان کے قدم آتے ہیں..
محسن نقوی
rVzApTx.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
واعظو آتشِ دوزخ سے جہاں کو تم نے
‏یہ ڈرایا ہے کہ خود بن گئے ڈر کی صورت

‏الطاف حسین حالی

BO49Hig.jpg
 
Top