سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

سید عاطف علی

لائبریرین
ایک نا؟
بکریاں کو بکری کر لیں تو ہم ایک بکری کے حوالے سے اپنے جملہ حقوق سےدستبردار ہونے کا سوچ سکتے ہیں۔
ہمیں تو ایک بھی بہت ہے ۔اب سو سو بکریوں کی ہم میں ہمت کہاں ۔ ہمیں کچھ عرصے سے اپنی بکری بہت یاد آنے لگی ہے۔
 
کیفیت جو ہم پہ طاری ہو گئی ۔
ہم کو شادی کی بیماری ہو گئی
وہ کہ جو تھی حسن کی ملکہ کبھی
بعد دو کلموں کے ساری ہو گئی (انگریزی والا ساری)
 
Top