گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ایک نا؟انعام میں بکریاں ہوں تو میں بھی کوئی مقابلہ جیتوں ۔
بکریاں کو بکری کر لیں تو ہم ایک بکری کے حوالے سے اپنے جملہ حقوق سےدستبردار ہونے کا سوچ سکتے ہیں۔
ایک نا؟انعام میں بکریاں ہوں تو میں بھی کوئی مقابلہ جیتوں ۔
کمیٹیاں لے کر؟تے ایہہ ویکھو کمیٹی والی مائی تے نئیں نکل گئی ؟؟
ہمیں تو ایک بھی بہت ہے ۔اب سو سو بکریوں کی ہم میں ہمت کہاں ۔ ہمیں کچھ عرصے سے اپنی بکری بہت یاد آنے لگی ہے۔ایک نا؟
بکریاں کو بکری کر لیں تو ہم ایک بکری کے حوالے سے اپنے جملہ حقوق سےدستبردار ہونے کا سوچ سکتے ہیں۔
ور اگر سب سے کاہل والا ایوارڈ دینے جا ارادہ بنا تو کیا وہ بھی ہمارے نام کریں گی آپا۔
کافی سارے نام ہیں ذہن میں۔۔۔۔اس سال کا سب سے غائب رہنے والا
یا والی!!
ایسا زعم بھی مناسب نہیں پتری۔۔۔۔ آپ نے ہمارا کپ نہیں دیکھا چائے گا۔کاش کہ ایک ّ وقت میں سب سے زیادہ چائے پینے والا بھی کوئی ایوارڈ ہوتا تو ہمارے حصے میں بھی آتا۔
اقربا پروری کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ہمارے لئے وقار بھیا ہماری بٹیا ہی نمبر ون ہیں ۔۔ہمارا بس چلے تو سارے ایوارڈ اُنکے نام کریں 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
تو ہو جائے رونمائی کپوں کی نین بھائی؟ایسا زعم بھی مناسب نہیں پتری۔۔۔۔ آپ نے ہمارا کپ نہیں دیکھا چائے گا۔
بکری نہ ہوئٰی کوئی نیکی ہوئی جیسے کہ دریا میں ڈالنے کے بعد یاد آنے لگی ہےہمیں تو ایک بھی بہت ہے ۔اب سو سو بکریوں کی ہم میں ہمت کہاں ۔ ہمیں کچھ عرصے سے اپنی بکری بہت یاد آنے لگی ہے۔
۔۔۔ اور دوسری دفعہ لڑیاںویسے بدتمیزی کی بھی حد ہوتی ہے ۔ آپ کے صاف ستھرے پیغام میں لڑیوں کا لفظ مجھے پہلی بار میں پتہ نہیں لڑکیوں کیوں نظر آیا۔ ہے ناں گندی نظر کا قصور
فیصل عظیم فیصل بھائی اب تو آپ کا گنگنانا بنتا ہے۔۔۔ اور دوسری دفعہ لڑیاں
🙂🙂سہرے کی
آپ کی غم ناک کی ریٹنگ دیکھ کے آنکھوں میں آنسو آ گئے۔اس جملے پر بھی نظر ثانی کی درخواست ہے
تھوڑی نرمی اختیار کی جائے
ہم تو ایسے ہیں بھیا 😊😊😊😊😊اقربا پروری کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
یہ تصویر ابھی چند ثانیے قبل آپ کا مراسلہ پڑھنے کے بعد لی گئی ہے۔تو ہو جائے رونمائی کپوں کی نین بھائی؟
کچھ دیر میں کام کاج نمٹا کر لڑی لگاتے ہیں۔
ویٹ اینڈ واچ
یعنی آپ پطرس ہیں۔ہم تو ایسے ہیں بھیا 😊😊😊😊😊
یہ تصویر ابھی چند ثانیے قبل آپ کا مراسلہ پڑھنے کے بعد لی گئی ہے۔
یا پھر بخارییعنی آپ پطرس ہیں۔