سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

عاطف بھیا سے پوچھیے
 
کامیابی کا راز مستقل مزاجی میں ہے۔ اگر آپ روزانہ تھوڑا تھوڑا سیکھتے اور عمل کرتے رہیں، تو ایک دن بڑی کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔ بس ہمت نہ ہاریں اور آگے بڑھتے رہیں!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
پر یہ دیکھیے دونوں بظاہر کسقدر فاصلے پر ہیں ایک دوسرے سے لیکن ذہنی طور پر کتنے قریب یہی تو خوبی ہے ذہن و دل کی کہ
میلوں کا فاصلہ پل میں مٹادیتا ہے ۔۔۔۔
سو دل سے دل کا فاصلہ یوں ہی مٹ جاتا ہے
 
Top