ہیرے/ diamonds

تعبیر

محفلین
مرنے کے بعد تو اس گاڑی نے یہیں رہ جانا ہے۔
بوچھی ہیروں والی گاڑی پاکستان میں چلانا خود کشی کے برابر ہے
 
تیشہ

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
باجو صرف 2 سیٹر گاڑی کوئی کراچی کی W-11 نہیں۔
اور آپ کی فرمائش کے ڈرائیونگ سیٹ پر آپ قبضہ کرلیں‌ گی:rolleyes:
اس جو سنے کے بعد تو آپ کی سہیلیوں‌ نے ویسے ہی بھاگ جانا ہے:laugh:
ویسے باجو کیا آپ اتنی خراب ترین ڈرائیونگ کرتی ہیں کہ اس جیسی گاڑی کو بھی خراب کردیں:grin::grin::grin::music:

:hatoff:

نہیں ڈرائیونگ میری ٹھیک ہے ،،۔ بہت پہلے کئی سیکنڈ ہینڈ کاروں پے ٹکریں مار مار ۔۔ کھا کھا کے میں نے ہاتھ سیدھا کرلیا تھا ، ۔۔ :hatoff:
اب میرے جیسی ڈرائیور ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملنے والی ۔ :hatoff:
 
فہیم

لائبریرین

یعنی ڈھونڈنے سے بھی آُپ جیسی خراب ڈرائیور نہیں‌ ملے گی:grin:
 
Top