قیصرانی
لائبریرین
گانا گا کر دیکھائیں کہ آپکی آواز اچھی ہے کہ بری ۔ میرا دل ہے بری اور پھٹے ہوئے ڈھول جیسی نکال کر ، بنا کر ایک بار امین ص کو سنا ڈالئیے آگے آپکا کام آسان ہوجائے گاپھر امین ص نے خواب دیکھنے ہی بند کردینے ہیں![]()
![]()
![]()
ہاں باجی، یہ بہت اچھا آئیڈیا ہے۔ ایسے ہی کرتا ہوں

![]()
آپ نے کبھی چھوٹے بھا کی آواز سنی ہے کیا؟ آپکو کیسے الہام ہوا ہے کہ انکی آواز اچھی ہے ۔؟ کہیں آپ نے خواب میں تو نہیں سن لی
۔؟
خواب سچے نہیں ہوا کرتے ۔ ۔۔ ۔
اللہ کرے کہ عزیز امین بھی یہ بات سمجھ لیں