طالوت
محفلین
میں ابن سعید صاھب کے پیغام سے ،متفعق ہوں....
اب تک جو مراسلے میں نے بھجھے وہ ایک مزاق یا گپ شپ تھی .......
میں ہر لڑکی کو آگاہ کرتا ہوں کہ وہ میرے کسی مراسلے سے دلبرداشتہ نہ ہو .......اگر کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو میں معذرت کرنے کے لیئے تیار ہوں........اور آئندہ سے گپ شپ سے بھی توبہ کرنے کو.............یہ صرف لڑکیوں کے لیئے ہے نا کہ لڑکوں کے لیئے.......
ابن سعید آپ کے مشورے سر انکھوں پر ، بالکل درست کہا ، لڑکوں میں ابتک ایسا کوئی نہیں جو ان ہدایات پر عمل پیرا نہ ہو

لڑکیوں نے ۔۔۔۔۔۔


وسلام