دل پہ !
ایسے کسی پرزے کا وجود نہیں ہے ہمارے جسم میں ، اسلیئے آپ کی معذرتیں ری سائیکل بن میں جا رہی ہیں ۔۔۔ صرف پمپنگ مشین ہے ، جس سے آپ لوگ نہ جانے کیا کیا منسوب کر لیتے ہیں ۔۔۔
وسلام
جی آپ کے جانے کی ہمیں بھی کوئی جلدی نہیں۔۔۔۔۔۔۔ہا آگیا طالوت کا بھائی تو اپ کے خیال میں اپ کے انے سے ہم چلے جایئں گے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھول جایئے
اجارہ داری نہیں چلے گیویسے آج تو سرے سے سارے ہی غائب ہیں یہاں صرف لڑکیوںکیا اجارہ داری ہے
آج بھی" ہتھیار "کی تلاش میں تھے ، چھٹی نہیںمنائیکل ضرورت سے زیادہ 'کام' کر لیا تھا نا انہوں نے۔۔۔ آج چھٹی منا رہے ہیں۔۔۔
چند لڑکیوں کے پیچھے دس دس ہزار لڑکے
یہاں سے وہاں تک پھیلے یہ بے شمار لڑکے
پڑھنے لکھنے سے یہ رہتے ہیں ہر دم خائف
ہوتے ہیں مکتبوں سے اکثر فرار لڑکے
یوں تو سمجھتے ہیں یہ بہت ہوشیار خود کو
لیکن ہیں بیوقوفی کا شاہکار لڑکے
معصوم لڑکیوں سے کرتے ہیں فلرٹ اکثر
ہیں ایسے کاموں میں تو بہت ہونہار لڑکے
وفا شعاریوں میں رکھتے نہیں ہیں ثانی
ہر نئی لڑکی کے پیچھے باندھے قطار لڑکے
لڑکی کو دیکھتے ہی انداز ہوں مہذب
تاکہ نظر یہ آئیں بہت طرحدار لڑکے
ہیں عشق کے مرض میں یہ مبتلا بیچارے
لڑکی سے بات کرنے کو بیقرار لڑکے
وفا شعار لڑکے، یہ طرحدار لڑکے
یہ بے شمار لڑکے، یہ نا ہنجار لڑکے
واہ واہ واہ واہچند لڑکوں سے آگے بارہ بارہ ہزار لڑکیاں
یہاں سے وہاں تک "پھیلیں" یہ بے شمار لڑکیاں
پڑھنے لکھنے میں صرف عمیرہ کی طرف دار لڑکیاں
ہوتی ہیں اکثر "خوابوں کے نوابوں' کی شکار لڑکیاں
یوں تو سمجھتی ہیں یہ بہت ہوشیار خود کو
لیکن ہیں بدھووں کا بازار لڑکیاں
"معصوم" لڑکوں سے لڑاتی ہیں آنکھیں
ہیں ایسے کاموں میں میڈونا کی پرستار لڑکیاں
وفا شعاریوں کے دعووں میں نہیں کوئی ثانی ان کا
ہر لڑکے کو دیتی ہیں مسکراہٹیں بے شمار ، لڑکیاں
لڑکوں کو دیکھتے ہی انداز ہوں مہذب
تاکہ نظر آئیں بہت طرحدار، یہ تیز طرار لڑکیاں
ہیں خواب و عشق کے مرض میں مبتلا یہ بیچاریاں
ہمدردی کی منتظر ان میں کچھ ہیں مکار لڑکیاں
وفا شعار لڑکیاں ، طرحدار لڑکیاں
کچھ ہیں طالوت ! اعلٰی کردار لڑکیاں
زین ! اب مغل سے کہتے ہیں کہ نوک پلک سنوار دیں !
وسلام
جی آپ کے جانے کی ہمیں بھی کوئی جلدی نہیں۔۔۔۔۔۔۔
اجارہ داری نہیں چلے گی
ہماری مرضی ہم جو مرضی کریں اپ کی سنے گا کون
آج بھی" ہتھیار "کی تلاش میں تھے ، چھٹی نہیںمنائی
طالوت جی بری بات ایسی شاعری نہیں کرتے کہیں آپ کی بیگم نے پڑھ لیا توووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
بہت اچھا طالوت بھائی کمال کر دیا آپ نے......بہت خوب ......
واہ واہ واہ واہ
واہ واہ واہ واہ
بہت بہت بہت ہی خوب سے خوب تر، بہتر سے بہترین اور اور" زبر "سے زبردست
ماما مغل ، غائب ہیں انہیں بلاکر کچھ اور حملے کرتے ہیں
چند لڑکوں سے آگے بارہ بارہ ہزار لڑکیاں
یہاں سے وہاں تک "پھیلیں" یہ بے شمار لڑکیاں
پڑھنے لکھنے میں صرف عمیرہ کی طرف دار لڑکیاں
ہوتی ہیں اکثر "خوابوں کے نوابوں' کی شکار لڑکیاں
یوں تو سمجھتی ہیں یہ بہت ہوشیار خود کو
لیکن ہیں بدھووں کا بازار لڑکیاں
"معصوم" لڑکوں سے لڑاتی ہیں آنکھیں
ہیں ایسے کاموں میں میڈونا کی پرستار لڑکیاں
وفا شعاریوں کے دعووں میں نہیں کوئی ثانی ان کا
ہر لڑکے کو دیتی ہیں مسکراہٹیں بے شمار ، لڑکیاں
لڑکوں کو دیکھتے ہی انداز ہوں مہذب
تاکہ نظر آئیں بہت طرحدار، یہ تیز طرار لڑکیاں
ہیں خواب و عشق کے مرض میں مبتلا یہ بیچاریاں
ہمدردی کی منتظر ان میں کچھ ہیں مکار لڑکیاں
وفا شعار لڑکیاں ، طرحدار لڑکیاں
کچھ ہیں طالوت ! اعلٰی کردار لڑکیاں
زین ! اب مغل سے کہتے ہیں کہ نوک پلک سنوار دیں !
وسلام