زینب
محفلین
فاروقی صاحب آپ نے سعود بھائی کی بات دل پر لے لی۔ یہ تو میدان چھوڑ کر بھاگنے والی بات ہوئی۔
کیا ہے نا شمشاد بھائی انہیں مشرف کی طرح یہاںسے جان چھڑانے کا "باعزت"طریقہ چاہیے تھا جو سعود بھائی کے پیغام سے ملا تو یہ کیسے پیچھے ہٹتے
فاروقی صاحب آپ نے سعود بھائی کی بات دل پر لے لی۔ یہ تو میدان چھوڑ کر بھاگنے والی بات ہوئی۔
ارے کون بھاگ رہا ہے میدان سے...............ان لڑکیوں سے میری جوتی بھی نہیں ڈرتی............نہیں بولتی تو نہ بولے زینب مجھ سے.........عقل گھاس چرنے گئی ہے شاید اس کی........لگے رہو بھائیو........میں میدان میں ہی جما ہوا ہوں......