ابن سعید
خادم
وارث بھائی پریشان کیوں ہوتے ہیں۔ پاکستانی انتخابات ہیں، عوامی عدم دلچسپی تو ان کا خاصہ ہوتی ہے
ابو شامل بھیا یہ پاکستانی انتخابات کب سے ہو گئے؟

وارث بھائی پریشان کیوں ہوتے ہیں۔ پاکستانی انتخابات ہیں، عوامی عدم دلچسپی تو ان کا خاصہ ہوتی ہے
معذرت حضور کہ ہم آپ کو اور دیگر ہندوستانی ساتھیوں کو تھوڑی دیر کے لیے بھلا بیٹھےابو شامل بھیا یہ پاکستانی انتخابات کب سے ہو گئے؟کہئے تو ہم اپنے ووٹ واپس لے لیں۔
ویسے آپ نے مضمون بھی صرف پاکستانی تناظر میں ہی لکھا ہے جب کہ آپ کا مشاہدہ کہیں زیادہ وسیع ہوگا اور موضوع وسیع ترین تھا۔
![]()
حضور آپ سنجیدہ ہو کر بھی کہتے تو ہم سر تسلیم خم کیے دیتے۔ابو شامل بھیا آپ میری شکایت کو سنجیدگی سے مت لیجئے گا۔ مین تو مزاق کر رہا تھا کہ اسی بہانے یہ دھاگہ اوپر رہے اور احباب کو زیادہ سے زیادہ ووٹ دینے کی ترغیب ہو۔ باقی آپ نے جو وجوہات بیان کئے تھے موضوع کا احاطہ نامکمل ہونے کے انھیں میں دیکھ چکا ہوں۔ مجھے علم ہے کہ معدودے چند احباب نے میرے تبصروں کا منفی اثر لیا ہے پر خوشی اس بات کی ہے کہ اکثریت کا رویہ اس سے یکسر مختلف اور مثبت ہے۔ اور انھین میں ایک نام آپ کا بھی ہے۔
اللہ آپ کے قلم کو مزید وسعت دے۔ آمین۔
فورم کی لوح پر "توجہ دلاؤ نوٹس" لگانے کا کافی فائدہ لگتا ہے۔ مزید کچھ اراکین نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا ہے۔
26 -20 کانٹے دار مقابلہ تو لگتا ہے کہ کانٹا بدل رہا ہےجلدی جلدی سے تمام خواتین حضرات ووٹ ڈالیں ۔
سارہ پاکستان اور ابوشامل بھائی کے مابین کانٹے دار مقابلہ ہے ۔
حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہسارہ پاکستان اور ابو شامل کے مضامین واقعی قابل تعریف ہیں۔ ابو شامل چونکہ خود صحافی ہیں اس لئے ان کا مضمون اس معیار سے شاید کچھ ہٹ کر ہے جس کی مجھے توقع تھی ۔ البتہ سارہ پاکستان نے بہت اچھا لکھا
دیگر اراکین نے بھی اپنی پوری کوشش کی تاہم میرے نزدیک انہیں مزید محنت کی ضرورت ہے
یہ میری ذاتی رائے ہے بطور ایک عام رکن کے۔ اسے بطور منتظم اعلٰی نہ سمجھا جائے۔ آپ اس سے اختلاف کر سکتے ہیں