فائنلی مردوں کی اٹھکُ بیٹھک الگ ہو ہی گئی

یااللہ تیرا شکر ہے

اب دیکھنا یہ ہے یہ آپ سب کی باتیں کتنے دن تک وہاں بیٹھک میں ہوتی ہیں آپس میں

وہ کیوں بھلا؟ یہ اپنے خواتین کارنر میں کچھ بھی کریں، ہم وہاں کوئی دخل دیتے ہیں کوئی؟
فکر نہ کریں باجو یہ بیٹھک اب سدا آباد رہے گی۔ آپ سنائیں خواتین کارنر میں آجکل کوئی خاتون آ کیوں نہیں رہی؟
میرا حقیرانہ مشورہ ہے کہ انہیں مردوں کی بیٹھک میں پوسٹ کرنے کی اجازت دے دی جائے۔![]()
ہاہاہا
ویسے یہ سرار بے ایمانی اور ناانصافی ہے
خواتین کارنر کے لیے ہمیں اتنا انتظار کرنا پڑا اور پاپڑ بیلنے پڑے جبکہ مردوں کو پکی پکائی مل گئی
میری طرف سے ہڑتال ل ل ل ل ل ل ل ل
مجھے ایک اور آئیڈیا آیا ہے کیوں نا ایک تھریڈ ہو جہاں مرد اور خواتین کا مقابلہ ہو ہر ہفتے خواتین کی طرف سے مل کر اور مشورہ کر کے ایک سوال ہو مردوں کے لیے اور دوسرے ہفتے مردوںکی طرف سے ایک سوال یا پھر ٹاپک
کچھ شغل ہو نا چاہیے![]()
ارے اتنے شاندار مشورے کو حقیرانہ تو نا کہین میرے دو میسج ڈیلیٹ ہو گئے اور اپ نے اپنے اختیارات کا استعمال بھی نا کیا۔ویسے میں یقین دلا چکی تھی میںلڑکا ہی ہوں سچی مچی![]()

یعنی میرے علاوہ اور لوگوں نے بھی کوشش کی تھی میرے پیغام کا انجام دیکھنے کے باوجودجناب![]()
ہمارے کارنر میں سبھی نے دخل دیا تھا ،۔۔۔ یہ الگ بات ڈیلیٹ ہوتے گئے تھے ۔۔ہمیں ویسے بھی شوق نہیں ہے آپ مردوں کی بیٹھک میں دخل کی ،۔۔ کیونکہ کوئی کام کی بات ہے ہی نہیں وہاں تو اسلئے میں تانک جھانک بھی نہیں کررہی
،۔۔ ۔ ۔
![]()