فہیم بھائی ،بہنوں کو خالی ہاتھ آنے کی اجازت ہے،بھائیوں کو نہیں،تو یہ بتائیں کہ آپ کیا لے کر آئے ہیںآتے ہوئے؟![]()
بہن جی دراصل آپ اس سے پہلے کھانے پکانے والے تھریڈ میں چہل قدمی فرمارہی تھیں۔
تبھی میں نے سوچا کہ شاید آپ آتے وقت کوئی چیز بناکر لیتی آئیں
فہیم بھائی ،بہنوں کو خالی ہاتھ آنے کی اجازت ہے،بھائیوں کو نہیں،تو یہ بتائیں کہ آپ کیا لے کر آئے ہیںآتے ہوئے؟![]()
فہیم بھائی ،بہنوں کو خالی ہاتھ آنے کی اجازت ہے،بھائیوں کو نہیں،تو یہ بتائیں کہ آپ کیا لے کر آئے ہیںآتے ہوئے؟![]()
السلام علیکماففففففففففففففففف۔
ہر مرتبہ بہنوں سے ہی امید نا رکھّا کریں نا،کبھی آتے ہوئے کچھ لا کر بہنوں کو بھی حیران کرنا چاہیے-![]()
السلام علیکمنایاب جی۔ دعاؤں کا بہتتتتتتتتتتتتتتتت شکریہ۔۔۔۔
اللہ آپ کو بھیصدا خوش اور شاد و آباد رکھّے آمین۔ ویسے رہتی کہاں ہیںآپ ؟ اور کیا میرڈ ہیں؟۔ میرا ابھی اس فورم پر کسی سے بھی کوئی خاص تعارف نہیں ہے۔ اس لیے کسی کے بارےمیں نہیںپتا۔
السلام علیکماففففففففففففففففففف
آپ بھائی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہتتتتتتتتتتت معذرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آپ کے نام سے بہن سمجھی تھی آپ کو۔
اور اگر بہنیں لڑاکا ہیں تو ان کو لڑاکا بناتا کون ہے جی ؟ بھائی ہی نا۔۔۔۔۔۔۔تو بھائیوں سے شکوہ کریں اور سوال بھی۔۔۔
اففففففففففففففففف۔
ہر مرتبہ بہنوں سے ہی امید نا رکھّا کریں نا،کبھی آتے ہوئے کچھ لا کر بہنوں کو بھی حیران کرنا چاہیے-![]()
ٹھیک ہے پھر کسی دن میں ڈبے میں چھپکلی بند کرکے لے آؤں گا آپ کو حیران کرنے کے لیے![]()
السلام علیکمہممممممم۔۔۔بہت اچھے بڑے بھائی۔ہماری بھتیجی کا نام تو بہت پیارا ہے،اور بھتیجوں کے نام بھی بتا دیں۔
اور ۔ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ۔۔۔۔۔۔۔۔بیگم ایک ہی ہونی اچھّی ہوتی ہے۔اللہ آپ دونوں کا ساتھ بنائے رکھّے آمین۔
افففففففففففففففففففففففف
حیران کرنے کا کہا ہے فہیم بھائی پریشان کرنے کا تو نہیں۔![]()
السلام علیکمویسے میرا اپنا ایک ہی بھائی ہے۔شادی سے پہلے ان سے جتنی لڑائی میری ہوتی تھی کسی بہن کی نہیں ہوتی تھی۔اب شادی کے بعد جتنا میں ان کو یاد کرتی ہوں مجھے یقین ہے کوئی اور نہیں کرتی ہو گی۔۔
السلام علیکمان کا بھی ایک بہتتتتتت پیارا بیٹا ہے علی۔ اب تو میں انھیں اور بھی شدت سے یاد کرتی ہوں۔۔ان کے سارے بدلے جو ان کے بیٹے سے لینے تھے،لیکن اب ارادہ بدل لیا ہے۔کیونکہ وہ بہتتتتتتت پیارا ہے۔اور کچھ رشتے کی کشش۔ماشا اللہ وہ سال کا ہو گیا اور میں نے بس اسے تصویروں میں ہی دیکھا ہے۔ پاکستان جانا ہوا ہی نہیں -:
تو کیا آپ کو حیران کرنے کے لیے ڈبے میں ہاتھی کو بند کرکے لانا ہوگا![]()