کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نایاب

لائبریرین
نہیں آج تجرباتی دن نہیں ہے ۔ آج مجھے بریانی بنانی ہے۔ جمعرات ہے نا سسر جہ کا ختم دینا ہے۔ اور آج تو مجھے۔ کھانا خاص بنانا ہے۔ میں نے شہدائے کربلا کا ختم بھی دینا ہے۔او کے اللہ حافظ
السلام علیکم
دعا ہے اللہ تعالی سسر جی (مرحوم) کی اپنی رحمت سے مغفرت فرمائے اور
جنت عالیہ میں بلند درجات سے نوازے آمین
اللہ آپ کی عبادات کو قبول کرے آمین
نایاب
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے یہ تو جانے کا وقت ہے لیکن میں آکر حاضری لگاکر جاؤں گا ۔ ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ

یہ آج شمشاد بھائی کدھر غائب ہیں۔
دوپہر کو بول کھسکنے کا بول رہے تھے۔
ابھی تک کچھ اتہ پتہ نہیں:rolleyes:
 
زینب

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔۔کتنے برے ہو تم فہیم میں نے دھاگہ کھولنا تھا نیا تم نے کھولا ۔۔۔۔۔اب مجھے سے اپنا سر کھلواو :timeout::timeout:
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔۔۔کتنے برے ہو تم فہیم میں نے دھاگہ کھولنا تھا نیا تم نے کھولا ۔۔۔۔۔اب مجھے سے اپنا سر کھلواو :timeout::timeout:

وعلیکم السلام

اور وہ کیا ہے نہ کہ بقول شمشاد بھائی کہ میرے ہاتھ سے افتتاح ہوئے دھاگے میں بڑی برکت ہوتی ہے:grin:
اس لیے یہ بھی میں نے کھول دیا۔ چلو اگلی بار تمہارا انتظار کرلیا جائے گا:tongue:

اور تم کو معلوم ہے:timeout: اس کا مطلب ہوتا ہے ہار تسلیم کرلینا:rollingonthefloor:
 
تو بٹیا آپ خفا کیوں ہوتی ہیں‌ آپ بھی کھول لیجئے ایک دھاگہ ہم وہاں بھی آجائیں گے۔ بلکہ ایک رائے شماری کرا لیتے ہیں کہ کس کا دھاگہ بہتر۔ اور باقاعدہ پارٹی بناتے ہیں ایک کی لیڈر آپ اور دوسرے کے فہیم بھائی۔
 
جی اور اسی" انکل برکت"کی تلاش میں شمشاد بھائی صبح سے غائب ہیں
 
زینب

محفلین
چاند بابو توبھائی ہیں ابھی کا ابھی اسے پکڑ اندر کریں گے پھر میں نے اس کی ضمانت بھی نہیں ہونے دینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
تو بٹیا آپ خفا کیوں ہوتی ہیں‌ آپ بھی کھول لیجئے ایک دھاگہ ہم وہاں بھی آجائیں گے۔ بلکہ ایک رائے شماری کرا لیتے ہیں کہ کس کا دھاگہ بہتر۔ اور باقاعدہ پارٹی بناتے ہیں ایک کی لیڈر آپ اور دوسرے کے فہیم بھائی۔

ارے سعود بھائی کیوں‌ مجھ غریب کو بدنام کرانا چاہتے ہیں;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top