رات کو بولنے اور جاگنے والے پرندے

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی اور کتنی گفتگو اس موضوع پر کریں، یہ موضوع ہی اتنا مختصر ہے کہ تین پیغامات میں ہی ختم ہو جاتا۔
 

عزیزامین

محفلین
اگر آپ موضوع پر بات نہیں کر سکتے تو اس دھاگے کی جان چھوڑ کر گپ شپ کارنر میں گپیں لگایں شکریہ
 

عسکری

معطل
ایک یہ پرندہ رات کو اڑتا ہے اسے انگلش میں نائٹ ھیروین کہتے ہیں۔پنجابی میں شاید کالا بگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:

b-c-night-heron-in-flight.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ مدد کر دیں۔ بڑا ثواب ہو گا۔ اور عزیز امین بھی خوش ہو جائیں گے۔

میرے ساتھ تو انہیں ویسے ہی اللہ واسطے کا بیر ہے۔ اب دیکھیں انہوں نے عبد اللہ کا شکریہ ادا کیا، پھر آپ کا شکریہ ادا کیا اور مجھے ایسے ہی چھوڑ گئے۔
 
Top