برائے مہربانئ گفتگو موضوع کے مطابق کریں نہیں تو گپ شپ کار نر چلے جایں شکریہ
عزیزامین محفلین فروری 3، 2009 #21 برائے مہربانئ گفتگو موضوع کے مطابق کریں نہیں تو گپ شپ کار نر چلے جایں شکریہ
شمشاد لائبریرین فروری 3، 2009 #22 ارے بھائی اور کتنی گفتگو اس موضوع پر کریں، یہ موضوع ہی اتنا مختصر ہے کہ تین پیغامات میں ہی ختم ہو جاتا۔
ارے بھائی اور کتنی گفتگو اس موضوع پر کریں، یہ موضوع ہی اتنا مختصر ہے کہ تین پیغامات میں ہی ختم ہو جاتا۔
علی ذاکر محفلین فروری 7، 2009 #23 شمشاد نے کہا: اور اگر لفٹ خراب ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر لفٹ خراب ہو تو سیڑہیاںچڑہنی پڑتی ہیں
شمشاد نے کہا: اور اگر لفٹ خراب ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر لفٹ خراب ہو تو سیڑہیاںچڑہنی پڑتی ہیں
عزیزامین محفلین فروری 7، 2009 #24 اگر آپ موضوع پر بات نہیں کر سکتے تو اس دھاگے کی جان چھوڑ کر گپ شپ کارنر میں گپیں لگایں شکریہ
علی ذاکر محفلین فروری 9، 2009 #26 شمشاد نے کہا: چلیں پھر آپ ہی گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے تو خیال سے بھائ صاحب غصہ کر رہے ہیں شمشاد صاحب اس موضوع کو ادہر ہی بند کر دیں
شمشاد نے کہا: چلیں پھر آپ ہی گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے تو خیال سے بھائ صاحب غصہ کر رہے ہیں شمشاد صاحب اس موضوع کو ادہر ہی بند کر دیں
عسکری معطل فروری 9، 2009 #29 ایک یہ پرندہ رات کو اڑتا ہے اسے انگلش میں نائٹ ھیروین کہتے ہیں۔پنجابی میں شاید کالا بگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عسکری معطل فروری 9، 2009 #31 http://www.birdholidays.co.uk/bird PHOTOGRAPHS.htm آپ یہ ربط دیکھیں اور غصہ تھوک دیں یہاں آپ کو بہت کچھ ملے گا۔
http://www.birdholidays.co.uk/bird PHOTOGRAPHS.htm آپ یہ ربط دیکھیں اور غصہ تھوک دیں یہاں آپ کو بہت کچھ ملے گا۔
عسکری معطل فروری 10، 2009 #35 شمشاد نے کہا: اب عزیز امین یہ نہ کہیں ناں کہ اردو میں ترجمہ بھی کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تب میں یہ دھاگہ چھوڑ دوں گا وہ ہر کام دوسروں سے کرانا چاھتے ہیں جو کہ اچھا نہیں۔
شمشاد نے کہا: اب عزیز امین یہ نہ کہیں ناں کہ اردو میں ترجمہ بھی کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تب میں یہ دھاگہ چھوڑ دوں گا وہ ہر کام دوسروں سے کرانا چاھتے ہیں جو کہ اچھا نہیں۔
عسکری معطل فروری 10، 2009 #37 شمشاد نے کہا: بڑے افسوس کی بات ہے، آپ ان کی اتنی بھی مدد نہیں کر سکے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ افسوس نا کریں خود ہی مدد کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: بڑے افسوس کی بات ہے، آپ ان کی اتنی بھی مدد نہیں کر سکے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ افسوس نا کریں خود ہی مدد کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2009 #40 تو آپ مدد کر دیں۔ بڑا ثواب ہو گا۔ اور عزیز امین بھی خوش ہو جائیں گے۔ میرے ساتھ تو انہیں ویسے ہی اللہ واسطے کا بیر ہے۔ اب دیکھیں انہوں نے عبد اللہ کا شکریہ ادا کیا، پھر آپ کا شکریہ ادا کیا اور مجھے ایسے ہی چھوڑ گئے۔
تو آپ مدد کر دیں۔ بڑا ثواب ہو گا۔ اور عزیز امین بھی خوش ہو جائیں گے۔ میرے ساتھ تو انہیں ویسے ہی اللہ واسطے کا بیر ہے۔ اب دیکھیں انہوں نے عبد اللہ کا شکریہ ادا کیا، پھر آپ کا شکریہ ادا کیا اور مجھے ایسے ہی چھوڑ گئے۔