شمشاد بھائ کیا خیال ہے کوئ پارٹی پورٹی کا بندوبست کریں ؟
مع السلام
ہیائںکیوں ضائع کیوںپا جیالوداعی پارٹی کر کے پیسے ہی ضائع کرنے ہیں۔
ویسے جانا کب ہے؟
الوداعی پارٹی کیا ہمیشہ کے لیئے جا رہی ہے؟
مع السلام
میرے جانے کیخوشی میں پارٹی
وہ تمہارے لیئے تو نہیں ہے وہ تو ہمارے لیئے ہے !
ہیائںکیوں ضائع کیوںپا جی
آپ تو یہی چاہتے ہو جو جاوں تو مڑ کے آؤں ای نہ![]()