اظفر
محفلین
السلام علیکم
میں ایک ویب کے ساتھ شاپنگ کارٹ اس طرح منسلک کرنا چاہتا ہوںکہ ویب سایٹ سے شاپنگ کرنے والوںکی پے منٹ براہ راست ایک پے پال اکاونٹ جاے ، میں نے دیکھا ہے تو مجھے تو یہی نظر آیا کہ کلاینٹکو پے منٹ کرتے وقت پےپال کا اکاونٹبنانا پڑتا ہے ۔ اس جھجٹ سے بچنے کا کیا حل ہے ؟
یا کوئی ایسا طریقہ ہے شاپنگ ویب سایٹ کی پے منٹ براہ راست پاکستان کے کسی بنک اکاونٹ میں آجایا کریں یا کمپنی چیک وغیرہ سینڈ کر دے ۔ ہوسٹنگ کمپنی کی طرف سے 5،6 شاپنگ کارٹ انسٹال کرنے کے آپشن ہیں لیکن سب میں سیٹنگ ہی مسیلہ ہے ، گیٹ وے کی سیٹنگ مجھے ککھ سمجھ نہیںلگ رہی ۔ کسی کو اس چیز کا تجربہ ہے تو بتاے پلیز ۔