آن لاین پے منٹ ‌ریسیو

اظفر

محفلین
السلام علیکم
میں ایک ویب کے ساتھ شاپنگ کارٹ‌ اس طرح منسلک کرنا چاہتا ہوں‌کہ ویب سایٹ‌ سے شاپنگ کرنے والوں‌کی پے منٹ‌ براہ راست ایک پے پال اکاونٹ‌ جاے ، میں نے دیکھا ہے تو مجھے تو یہی نظر آیا کہ کلاینٹ‌کو پے منٹ‌ کرتے وقت پےپال کا اکاونٹ‌بنانا پڑتا ہے ۔ اس جھجٹ‌ سے بچنے کا کیا حل ہے ؟
یا کوئی ایسا طریقہ ہے شاپنگ ویب سایٹ‌ کی پے منٹ‌ براہ راست پاکستان کے کسی بنک اکاونٹ‌ میں آجایا کریں یا کمپنی چیک وغیرہ سینڈ کر دے ۔ ہوسٹنگ کمپنی کی طرف سے 5،6 شاپنگ کارٹ‌ انسٹال کرنے کے آپشن ہیں لیکن سب میں سیٹنگ ہی مسیلہ ہے ، گیٹ وے کی سیٹنگ مجھے ککھ سمجھ نہیں‌لگ رہی ۔ کسی کو اس چیز کا تجربہ ہے تو بتاے پلیز ۔
 

arifkarim

معطل
پے پال فراڈز سے یوزرز کو بچانے کیلئے بہتر ہے کہ بیرون ملک اپنا کوئی اکاؤنٹ کھلوالیں جہاں پر انٹرنیشل ویزا اور ماسٹر کارڈز کو آن لائن بینکس اسپورٹ کرتے ہوں۔ مہینے بعد خریداری کی رقم پاکستان منتقل ہو سکتی ہے۔
 
اس کام کے لئے کچھ پے مینٹ گیٹ وے ہوتے ہیں جن کو استعمال کر کے بینکون کے انترنیت اکاؤنٹ سے رقم ترانسفر کرائی جاتی ہے. ہمارے یہان ایسی خدمات ریلوے ریزرویشن، ایئر ٹکٹ بکنگ اور اسی طرح کے دوسرے ایپلیکیشنز میں ہوتا ہے.
 

arifkarim

معطل
اس کام کے لئے کچھ پے مینٹ گیٹ وے ہوتے ہیں جن کو استعمال کر کے بینکون کے انترنیت اکاؤنٹ سے رقم ترانسفر کرائی جاتی ہے. ہمارے یہان ایسی خدمات ریلوے ریزرویشن، ایئر ٹکٹ بکنگ اور اسی طرح کے دوسرے ایپلیکیشنز میں ہوتا ہے.

خوب،، چلو شکر ہے انڈیا بھی اس فیلڈ میں آگیا ہے۔ ہمارے یہاں ناروے میں تو نیٹ پر شاپنگ اس قدر بڑھ گئی ہے کہ اب بازاروں میں‌صرف ردی مال ہی ملتا ہے۔ جبکہ نئی اور قیمتی اشیاء الیکٹرونکس، جیولری، کاسمیٹکس کیلئے لوگ زیادہ تر ویب شاپس کا رُخ کرتے ہیں اور اپنی مطلوبہ چیز دو دن میں گھر پہنچ جاتی ہے!
 
Top