یہ تو گھاس کھانے والے شیر ہیں جناب
جب کوئی ان کے پاس جاتے ہوئے ڈرے تو یہ کہتے ہیں ڈرو مت میں بھی تمہاری طرح کا انسان ہوں![]()
![]()
![]()
یہ اندازہ آپ نے کیے لگایا![]()
ویڈیو میں شیر کے بھونکنے کی بھی آواز آرہی ہے۔![]()
![]()
![]()
یہ اندازہ آپ نے کیے لگایا![]()
کیونکہ خرم ان کو گھاس ڈالنے والا ہے!
مع السلام
کیوں ، آپ نے پینا تو نہیںخون کہاں ہے ؟
یہ تو گھاس کھانے والے شیر ہیں جناب