و علیکم السلام
اوپر مراسلہ نمبر 768 دیکھو، یاد کیا ہے کہ نہیں۔
میں بھی ٹھیک ٹھاک ، نہیں چھٹی کہاںہوتی ہے ۔ شام تک تو کچھ بھی نہیں، اس کے بعد ایک دو فنکشن ہیں
اففف کیا اسپیڈ ہے کتنا زیادہ بولتے ہیں سب میرے ایک معصوم پیغام سے پہلے اتنے میسجز آ جاتے ہیں![]()
یہ تمہارے اوتار میں بیٹھا بچہ مجھے اس ہی بات پر پریشان لگتا ہے کہ سب کی چھٹی ہوتی ہے بھلا زین کی کیوں نہیں ہوتی ۔۔۔![]()
بھابھی پاکستان میں ہیں شمشاد بھائی تو پھر آپ کو تو مشکل ہو رہی ہو گی