نکی جئی چکر نہیں پاغلا نکا جیا چکر ہوت اہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ میں جا تو رہی تھی سونے پر اللہ بھلا کرے صبح صبح فون کرنے والوں کا گھنٹہ بھر بات کی اور نیند بھاگا دی بندہ پوچھے فون کرنےس ے پہلے انسان سوچتا تو ہے نا کہ آرام شرام کا ٹائم ہے
السلام علیکم
کوئی ہے ، مجھے یہاں فورم پر یوٹیوب سے وڈیو یہاں لگانے کا طریقہ نہیں آ رہا
نہیں، ادھر ہی ہوں شمشاد بھائیزین بھی ہو سکتا ہے سو رہا ہو۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کوئی ہے جو ہمارے سلام کا جواب دیے
شمشاد بھائی ، میں تو اتنی بار کوشش کی ہے اس طرح سے ربط دینے کی
خیر خرییت، ٹھیک ٹھاک، فٹ فاٹالحمد اللہ خیریت سے ہیں،
اور شگفتہ بہن اور زین بھائی آپ لوگ کیسے ہیں
مبارک ہو جی آپ نے ویڈیو لگا ہی لی کامیابی سے
سرمد بھائی ، پتہ نہیں کیسے لگ گئی ہے پہلے بھی اسی طرح سے ہی ربط دے رہی تھی تو نہیں لگی اب لگ گئی ہے
لیکن شکر ہے کہ لگ گئی
آپ ویڈیو لگا رہی ہیں اور ہم اب تک تصوریں نہیں لگا پا رہے ہیں