سیدہ شگفتہ
لائبریرین
سرمد بھائی ، تصویر لگانا تو بہت آسان ہے ۔ میں ابھی تک فوٹوبکٹ اور ٹائنی پک کا استعمال کیا ہوا ہے اور دونوں سے ہی بہت آسانی سے لگ جاتی ہے ۔ آپ یہاں اپنا اکاؤنٹ بنا لیں اور پھر آسانی ہو جائے گی آپ کو ۔ اس سائٹ پر ایک سے زائد یو آر ایل تصویر کے لیے ہوتے ہیں الگ الگ ، جیسے ویب سائٹ پر دینے کے لیے ربط مختلف ہو گا ، کسی فورم پر دینے کے لیے مختلف ہو گا وغیرہ وغیرہ ۔ ہر یو آر ایل کے ساتھ لکھا ہوتا ہے کہ کون سا یو آر ایل کہاں استعمال کیا جاسکتا ہے ، کون سا بلاگ کے لیے ہے ، کون سا فورم کے لیے ہے وغیرہ
مجھے تعبیر نے اس سائٹ کا بتایا تھا اور یہاں بہت آسانی ہے تصاویر کا ربط دینے کے لیے، تھینکس ٹو تعبیر ۔
مجھے تعبیر نے اس سائٹ کا بتایا تھا اور یہاں بہت آسانی ہے تصاویر کا ربط دینے کے لیے، تھینکس ٹو تعبیر ۔