ثوبیہ نظیر کلیکشن 2009

جیا راؤ

محفلین
آپکی ایک ہی دوست کا نام ہے نا یہ :confused: جبکہ میرے خیال سے یہ دو بندیوں کا نام ہے۔

جیا اس سے لڑائی کریں کہ آپ کو بتائی کیوں نہیں یہ بات :)

جی تعبیر جی ایک ہی دوست کا نام ہے۔۔۔۔ :)
شاید اسلئیے نہ بتایا ہو کہ کہیں مجھے کوئی ڈریس پسند آ جائے اور اسے دینا پڑے۔۔۔ :biggrin::biggrin:
 
علی ذاکر

محفلین
تعبیر پیلز اگر ایسی کوئ تصویر پوسٹ کرتی ہو ہماری آسانی کے لیئے ان کے نام بھی نیچے لکھ دیا کرو یہ "فلانی ہے یہ ٹمکانی ہے" ورنہ ہم کشمکش میں‌پڑے رہتے ہیں :grin:!

مع السلام
 
تعبیر

محفلین
تعبیر پیلز اگر ایسی کوئ تصویر پوسٹ کرتی ہو ہماری آسانی کے لیئے ان کے نام بھی نیچے لکھ دیا کرو یہ "فلانی ہے یہ ٹمکانی ہے" ورنہ ہم کشمکش میں‌پڑے رہتے ہیں :grin:!

مع السلام

ہاہاہا

اوپس میں کل نیند میں تھی شاید کہ نظیر تو نام ہی مردوں کا ہوتا ہے ہر حال میں یہ ایک ہی خاتون ہے جبکہ ثناء اور سفینہ الگ الگ ہونگی شاید :noxxx:
 
Top