سس یہ ثوبیہ نظیر کون ہے
ثوبیہ نظیر۔۔۔
ارے ہمیں بتایا ہی نہیں دوست نے کہ کب سے ڈیزائننگ شروع کر دی۔۔۔![]()
آپکی ایک ہی دوست کا نام ہے نا یہجبکہ میرے خیال سے یہ دو بندیوں کا نام ہے۔
جیا اس سے لڑائی کریں کہ آپ کو بتائی کیوں نہیں یہ بات![]()
تعبیر پیلز اگر ایسی کوئ تصویر پوسٹ کرتی ہو ہماری آسانی کے لیئے ان کے نام بھی نیچے لکھ دیا کرو یہ "فلانی ہے یہ ٹمکانی ہے" ورنہ ہم کشمکش میںپڑے رہتے ہیں!
مع السلام