dxbgraphics
محفلین
عجیب بات ہے کہ اس لڑی پر کوئی ابھی تک نہیں آیا حاضری دینے
مکھیوں کو لالچ دے رہا تھا![]()
باجو اس کو صرف ایک ہی مکھی کی تلاش ہے۔
جو سمجھنا ہے سمجھ لیں بھائی جان ۔۔۔۔پروفائل میں عمر چھپی ہوئی ہو تو سمجھ لینا چاہئے عمر چھوٹی نہیں![]()
جی لگتا تو یہی ہےابھی فہیم نے م س ن پے نوٹ لگا رکھا ہے پروفائل میں کہ ہمیں ان سے پیار کتنا یہ وہ نہیں جانتے ۔
لگتا ہے کسی مکھی کو ہی پٹا َرہا ہے ۔ یہ جلیبی کا لالچ بھی اُسی مکھی کو دے رہا ہوگا
![]()
مکھیاں کو لالچ گڑ کی جلیبی کا
وہ مکھیاں محفل میں بھی آتیں ہیں کیا ؟
![]()
باجو اس کو صرف ایک ہی مکھی کی تلاش ہے۔
جی لگتا تو یہی ہےابھی فہیم نے م س ن پے نوٹ لگا رکھا ہے پروفائل میں کہ ہمیں ان سے پیار کتنا یہ وہ نہیں جانتے ۔
لگتا ہے کسی مکھی کو ہی پٹا َرہا ہے ۔ یہ جلیبی کا لالچ بھی اُسی مکھی کو دے رہا ہوگا
![]()
آپ بالکل صحیح سمجھی ہیں باجو۔ اور وہ مکھی بھی لگتا ہے کچھ زیادہ ہی سیانی ہے۔