اب کیا کہنا باجو ان کو، مل تو گیا ناں۔ liquid ہونے کی وجہ سے انہوں نے بحری ڈاک سے بھیجا ہے۔ اور معلوم نہیں کب سے ڈاکخانے میں پڑا رہا۔
کوئی بھی نہیں کھا رہا باجو۔
بلکہ ابھی تو یہ بھی کنفرم نہیں کے گڑ کی جلیبیاں ہوتی بھی ہیں کہ نہیں
وعلیکم السلام
کہاںغائب ہو تم؟؟؟