کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
کس بارے میں رائے چاہیے اس کی۔
کیا کوئی نیوز ایجنسی کھلونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
اس نے تو ابھی تک اپنے بارے میں رائے نہیں دی۔
مکھی کی بھلا کہاں دے پائے گا۔
 

تیشہ

محفلین
لگتا ہے گڑ کی جلیبیاں ڈھانپا پڑیں گی کہیں کچھ زیادہ ہی مکھیاں نہ آجائیں۔
اور پھر مکھی مار اسپرے کرنا پڑجائے:rolleyes:

میں نے بھی کل جلبیاں منگوا کر فریج میں رکھ لیں ہیں :battingeyelashes: آپ نے نام لیا تو میرا بھی موُڈ آگیا اور ایک کلو ڈبہ منگایا ہے اب روز کھاؤں گی :party:
خیر سے میرا کچن ، فریج سمیت میٹھے سے بھرا پڑا ہے :grin: کل میری بہن آئیں تو دیکھ کر چلا ِ اٹھی کہ اُففففففففففف یہ دیکھو اسکا کچن ،ہر طرف میٹھے سے بھرا پڑا ہے ۔ مٹھائی کا ڈبہ ، اب جلیبیاں ، کیک، پیسٹری ، ٹرائفل ، muffin ، حلوہ، :lol::lol:
کہنے لگی اب سمجھ میں آیا ہے تمھارا وزن کیسے بڑھا ہے ۔ :battingeyelashes:
:tongue:
 

فہیم

لائبریرین
بات خطرناک ہے۔
اب تو دوسرے لوگوں نے بھی پوچھنا شروع کردیا ہے اس نوٹ کی بابت۔
جبکہ مجھ احمق کو معلوم ہی نہیں کہ کب لگادیا تھا۔
شاید سونگ سنتے ہوئے لگادیا ہو:p
 

فہیم

لائبریرین
میں نے بھی کل جلبیاں منگوا کر فریج میں رکھ لیں ہیں :battingeyelashes: آپ نے نام لیا تو میرا بھی موُڈ آگیا اور ایک کلو ڈبہ منگایا ہے اب روز کھاؤں گی :party:
خیر سے میرا کچن ، فریج سمیت میٹھے سے بھرا پڑا ہے :grin: کل میری بہن آئیں تو دیکھ کر چلا ِ اٹھی کہ اُففففففففففف یہ دیکھو اسکا کچن ،ہر طرف میٹھے سے بھرا پڑا ہے ۔ مٹھائی کا ڈبہ ، اب جلیبیاں ، کیک، پیسٹری ، ٹرائفل ، muffin ، حلوہ، :lol::lol:
کہنے لگی اب سمجھ میں آیا ہے تمھارا وزن کیسے بڑھا ہے ۔ :battingeyelashes:
:tongue:

ماشاءاللہ اتنا میٹھا۔
لیکن گڑ والی جلیبیاں نہیں:(
 

جیہ

لائبریرین
اوہو صدیق بھائی آئے ہیں۔

سلامونہ ۔ راغلے واپس۔ ڈیرہ تیزی مہ کوہ;)

السلام علیکم بابا جانی۔ بابا جانی کیسے ہیں آپ؟ میرا تو نزلہ بگڑ گیا تھا۔ سینہ بھی خراب ہو گیا تھا اور سائنس کی بھی پروبلم تھی۔ اب کچھ افاقہ ہو گیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top