آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سویدا

محفلین
ایک حدیث کا مفہوم ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

جس کا آج اور گذشتہ کل برابر ہوجائے تو وہ نقصان میں‌ہے یعنی ہر نیا دن گذشتہ سے اچھا ہونا چاہیے
 

اشتیاق علی

لائبریرین
یار آج کچھ خاص نہیں گذرا دن ۔ محفل دوپہر کے وقت ریسپونڈ ہی نہیں دے رہی تھی ۔ لگتا ہے کوئی مسئلہ آ گیا ہوگا شاید۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top