آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تم نے بھی کہہ دینا تھا

دھمکیوں سے ڈرنے والے اے بہنوئی نہیں ہیں ہم
سو بار کر لے تو امتحان ہمارا
 

خوشی

محفلین
آج جاب سے گھر پھر گھر سے جاب اور پھر گھر میں ہوں ، کرناکیا تھا وہی روزمرہ کا کام ، مگر آج کی اچھی بات یہ تھی کہ مزے کی دھوپ نکلی ھوئی تھی گو سردی کافی تھی
 

زین

لائبریرین
ہمیں تو خفیہ والوں نے اٹھالیا تھا (جہاں موبائل استعمال کرنے کی اجازت نہیں‌ تھی )
 

زین

لائبریرین
پھر چھوڑ کیسے دیا اتنی جلدی؟
وزیراعظم نے اعلان جو کردیا ( کل پریس کانفرنس میں ، لاپتہ افراد کی رہائی کے حوالے سے)

کافی ہلکے ہوگے تم لوگ جبھی اتنی آسانی سے اٹھ گئے۔
اگر تھوڑے وزن دار ہوتے تو پھر شاید خفیہ والے نہ اٹھا پاتے:rolleyes:

یار آپ کو پتہ نہیں، یہ لوگ تو دس دس لوگوں کو ایک ساتھ اٹھا لیتے ہیں میں تو پھر بھی اکیلا تھا :notworthy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top