مبارکباد فہیم جی کو ممتاز ہونا مبارک ہو

الف عین

لائبریرین
پندرہ ہزاری مبارک ہو، منصب نہیں لکھ رہا ہوں کہ کوئی ہے ہی نہیں!! خوشی دے رہی ہوں تو شاید ہو!!
 

خوشی

محفلین
امین فہیم جی میں ممتاز کے ساتھ مزید لکھنا بھول گئی تھی کہ مزید ممتاز بننے پہ ، اب جانے بھی دیں:)
 

تیشہ

محفلین
:eek:

آااااااااااااااا ھ ،،
فہیم یہ اپنا اوتار کس لئے اتنا ڈروانا ، خوفناک ، خطرناک رکھا ہوا ہے ۔۔
01fear.gif


مجھے ہارٹ فیل ہونے لگا تھا اسے دیکھکر ۔ :battingeyelashes:
 
Top