مبارکباد فہیم جی کو ممتاز ہونا مبارک ہو

تیشہ

محفلین
مناہل میرے پیچھے کھڑی ہوئی یہ اوتار دیکھکر چلا چیخ اٹھی ہائے او مائی گاڈ ۔۔ یہ کون ہے :battingeyelashes: ؟
:chatterbox:
 

فہیم

لائبریرین
:eek:

آااااااااااااااا ھ ،،
فہیم یہ اپنا اوتار کس لئے اتنا ڈروانا ، خوفناک ، خطرناک رکھا ہوا ہے ۔۔
01fear.gif


مجھے ہارٹ فیل ہونے لگا تھا اسے دیکھکر ۔ :battingeyelashes:

ہاہاہاہاہاہاہا۔
باجو یہ میرا تجربہ ہے ایویں ہی:grin:
 

فہیم

لائبریرین
بس جی آپ نے عادی ہوجانا تھا۔
کیا پتہ باقی لوگ نہ ہوپاتے۔
اسی لیے ہٹالیا۔
 

فہیم

لائبریرین
آپ کو وہ مچھلی نہ ٹوٹنے کا طریقہ بتاکر آیا تھا میں۔
شاید آپ نے دیکھا نہیں۔
 

ملائکہ

محفلین
تم کو تو زیادہ تر چٹ پٹی چیزیں پسند آتی ہیں۔
میٹھے کی شوقین کب سے ہوتی جارہی ہو:p

ویسے یہ ہوتا واقعی بہت مزے کا ہے۔
اگر تازہ ہو تو۔
کبھی ٹرائی کرنا:)

ہممم میں نے کھایا ہوا ہے بہت مزے کا ہوتا ہے:lovestruck: چاکلیٹ کی تو کوئی بھی چیز مجھے دے دیں:party: :party:
 
Top