عثمان بھائی گھبراتے کیوں ہیں آپ ۔ ہم ہیں ناں ابھی فونٹ بنانے کیلئے ۔اشتیاق بھائی! بہت خوشی ہوئی آپ کی شادی کا سن کر۔
اللہ تعالیٰ مبارک کرے ، بر کت دے اورآپ دو نوں کو بھلا ئی میں جمع کرے۔اولادِ صالح عطا فرمائے۔
اب بن گئے جتنے فانٹ بننے تھے۔
اب ہمارے لئے فانٹ کون تیار کرے گا؟؟؟![]()
جیہ بہن میرے والا معاملہ جھٹ نکاح اور پٹ شادی کا ہے ۔ منگنی تو کی ہی نہیں۔جھٹ منگنی پٹ بیاہ والے محاورے کا عملی نمونہ پیش کیا ہے جناب نے![]()
جیہ بہن میرے والا معاملہ جھٹ نکاح اور پٹ شادی کا ہے ۔ منگنی تو کی ہی نہیں۔