عثمان بھائی گھبراتے کیوں ہیں آپ ۔ ہم ہیں ناں ابھی فونٹ بنانے کیلئے ۔اشتیاق بھائی! بہت خوشی ہوئی آپ کی شادی کا سن کر۔
اللہ تعالیٰ مبارک کرے ، بر کت دے اورآپ دو نوں کو بھلا ئی میں جمع کرے۔اولادِ صالح عطا فرمائے۔
اب بن گئے جتنے فانٹ بننے تھے۔
اب ہمارے لئے فانٹ کون تیار کرے گا؟؟؟
جیہ بہن میرے والا معاملہ جھٹ نکاح اور پٹ شادی کا ہے ۔ منگنی تو کی ہی نہیں۔جھٹ منگنی پٹ بیاہ والے محاورے کا عملی نمونہ پیش کیا ہے جناب نے
جیہ بہن میرے والا معاملہ جھٹ نکاح اور پٹ شادی کا ہے ۔ منگنی تو کی ہی نہیں۔