کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
پاکستان میں جو جو مجھے مس کر رہا ہے تو بتا دے ۔ میں ان شاءاللہ اس ہفتے پاکستان میں ہوں گا ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں، آپ کو نہیں معلوم، جنہوں نے ان سے ادھار واپس لینا ہے وہ بڑی بے صبری سے ان کا انتظار کر رہے ہیں۔
 

خوشی

محفلین
ظفری سوچیں گے آ کے کہ اچھا ہوتا اپنا جملہ سنبھال کے ہی رکھ لیتا نہ لکھتا:)
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن خوشی آپا تو ادھر ہی تھیں، اب تمہارے اور ان کے اوقات میں اتنا فرق ہے کہ اکٹھے آنا مشکل ہے۔
 

تیشہ

محفلین
خوشی۔ آپ ابھی تک برتھڈے پارٹی سے نہیں لوٹیں :confused: میں نے کال کی تھی۔ اننون نمبر میراا ہی تھا۔۔۔ اب کل فری ہوئیں تو کرلیجیے گا،،،
میں تو موؤی دیکھ رہی ہوں .dear john
بہت اچھی سٹوری ہے ۔۔۔ میں ڈی وی ڈی لگائے بیٹھی ہوں۔۔۔ موؤی ختم تو میں ختم۔۔۔۔۔آپ سے اب کل ملاقات ہوتی ہے،،،،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top