کون پاکستانی ہے جو پاکستان سے باہر رہ کر پاکستان کو یاد نہیں کرتا۔
میں ہوں ناں ۔ ۔

کون پاکستانی ہے جو پاکستان سے باہر رہ کر پاکستان کو یاد نہیں کرتا۔
میں تو اس وقت پرچے کی تیرای کر رہا ہوں اور سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کیا پڑھوں کیا نہ پڑھوں حالانکہ اوپن بک ایکزام ہے۔
پاکستان میں جو جو مجھے مس کر رہا ہے تو بتا دے ۔ میں ان شاءاللہ اس ہفتے پاکستان میں ہوں گا ۔![]()
جلدی کے کام ایسے ہی ہوتے ہیں۔
ظفری صاحب۔۔۔دیکھ لیں۔ شمشاد بھائی آپ کو شیطان کہہ رہے ہیں۔۔![]()
میں خوشی اپیا کو مس کر رہی ہوں۔۔