بہت شکریہ ۔۔ مگر میں اس بلڈنگ کو کھاؤں گی کیسےاسکو کھاکے تو میرے دانت ہی ٹوٹ جائے گے
![]()
کوئی چھوٹا سا کیک لاتے ۔۔ جس کو میں چائے کے ساتھ کھا پی کے ہضم بھی کرلیتی ۔ ۔۔
اتنی بڑی بلڈنگ کہاں میرے پیٹ میں سمائے گی ۔۔
![]()
یہ کنکریٹ سے تو نہیں بنا

اگر چھوٹا لاتا تو باقی لوگ کیا کرتے