بہت شکریہ ۔۔ مگر میں اس بلڈنگ کو کھاؤں گی کیسے اسکو کھاکے تو میرے دانت ہی ٹوٹ جائے گے
کوئی چھوٹا سا کیک لاتے ۔۔ جس کو میں چائے کے ساتھ کھا پی کے ہضم بھی کرلیتی ۔ ۔۔
اتنی بڑی بلڈنگ کہاں میرے پیٹ میں سمائے گی ۔۔
یہ کنکریٹ سے تو نہیں بنا
اگر چھوٹا لاتا تو باقی لوگ کیا کرتے