آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دعا کا کیا ہے وہ تو ہر وقت ہر لمحے کی جا سکتی ہے۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ خوشی آپا کو صحت و تندر۔ستی عطا فرمائے
 

شمشاد

لائبریرین
اتنی سخت دھوپ اور پھر گرمیوں کی، اس میں سردی لگ رہی ہے تو پھر پاگل پن کی نشانی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو ٹھیک ہے ناں طبیعت۔

ابھی تو میں دفتر آیا ہوں۔ امید واثق ہے کہ دن اچھا ہی گزرے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top