آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ابھی کیسی طبیعت ہے۔
کیا آج بھی سردی لگ رہی ہے۔
اب تو کچھ بہتر ہے۔
مگر ابھی درد بہت ہے
931210sky2f9shy4.gif
 

فہیم

لائبریرین
سر درد کا بہترین علاج میں نے ماوراء کو بتایا تھا، آپ بھی اسی پر عمل کریں۔

میں نے تو ابھی افطار کے بعد ایک عدد گولی حلق سے اتاری۔
اور سر درد کا ایک علاج تو میں نے بھی ماورا کو بتایا تھا۔ اور خود مجھے یاد نہیں آیا۔
آپ والا علاج کیا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top