آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
آج کا دن سو کر گذرا کہ ۔۔۔۔۔ جہاز سورج کے ساتھ سفر کرتا ہے ۔ چوبیس گھنٹوں سے بھی زائد اندھیرا نہیں دیکھا تھا ۔
 

خوشی

محفلین
اور یہاں تو ابھی ہم رات کو سوئے بھی نہیں

ویسے یہ ظفری کہاں کا سفر کرکے آئے ھیں
 

ظفری

لائبریرین
چاند کا سفر ۔۔۔۔۔ کہہ لیں یا پاکستان کا ۔۔۔۔ کہ چاند پر بھی نہ بجلی ہے ، نہ پانی ہے اور نہ ہی ہوا ہے ۔ ;)
 

خوشی

محفلین
آپ کی اس بات سے ایک لطیفہ یا د آ گیا

ایک عورت کا خاوند فوت ہو گیا وہ بین کر رہی تھی
وے توں اوتھے چلا گیا جیتھے دیوا نہ بتی
وے توں اوتھے چلا گیا جتھے دال نہ آٹا
عورت کا بیٹا پاس ہی کھڑا تھا اس نے معصومیت سے پوچھا ابا کیتے پاکستان تے نئیں چلا گیا اماں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top