حسبِ معمول ہر سال کی طرح یہ بھی 25ویں سالگرہ ہی ہے۔ بندے کی زبان ایک ہونی چاہیے ۔ یہ نہیں کہ ہر دن ہر ماہ اور ہر سال زبان بدلتا رہے۔![]()
شمشاد بھائی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ 25 سال تو ہوگئے آپ کو 25ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے دیتے ۔![]()
میرا تمہارا معائدہ 65 کا ہے اب تم مزید 10 بڑھا رہی ہو۔ کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ہے؟