حسبِ معمول ہر سال کی طرح یہ بھی 25ویں سالگرہ ہی ہے۔ بندے کی زبان ایک ہونی چاہیے ۔ یہ نہیں کہ ہر دن ہر ماہ اور ہر سال زبان بدلتا رہے۔
شمشاد بھائی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ 25 سال تو ہوگئے آپ کو 25ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے دیتے ۔
میرا تمہارا معائدہ 65 کا ہے اب تم مزید 10 بڑھا رہی ہو۔ کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ہے؟